چین میں سی پی آئی اور پی پی آئی کے اعداد و شمار جاری

چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس انڈیکس) کے اعداد و شمار جاری کیے۔جولائی میں صارفین کی طلب میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا، کچھ علاقوں میں زیادہ درجہ…

فجی کے وزیر اعظم چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان…

چین کا بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چین ہمیشہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند رہا ہے۔…

امریکا نے این ای ڈی کی مدد سے دوسرے ممالک میں دراندازی کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ نے "امریکہ کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی کارروائیاں اور اس کا حقیقی چہرہ" کے عنوان سے رپورٹ جاری کی۔جمعہ کے روز جاری کردہ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی (این ای ڈی) امریکی حکومت کا…

عالمی برادری کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے پردہ پوشی پر شدید شکوک و شبہات کا اظہار

رواں سال مارچ میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے لیے امریکی کھلاڑی ایلین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے آلودہ گوشت کھانے کے دعوے کی بنیاد پر ان پر پابندی عائد نہیں کی۔…

معروف سماجی شخصیت مشہود علی نے جرمنی میں مصنوعی ذہانت اور اس سے متعلقہ امور پر تربیت سیشن مکمل کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت مشہود علی نے جرمنی میں مصنوعی ذہانت اور اس سے متعلقہ امور پر بارہ روزہ تربیت سیشن مکمل کرلیا ، ایف این ایف کے زیر اہتمام گمسبرگ جرمنی میں دنیا بھر کے 22ممالک سے 23 افراد اس تربیتی پروگرام کے لیئے…

واٹس ایپ پر اے آئی وائس فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) وائس فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ سمیت کمپنی کے دوسرے پلیٹ فارمز جیسا کہ انسٹاگرام اور فیس بک پر رواں برس ہی اے آئی چیٹ…

پاکستان نے اولمپکس مقابلوں میں کب کب میڈلز جیتے

پاکستان کے ارشد ندیم نے اولمپکس 2024 میں جہاں دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے، وہیں یہ پہلا موقع نہیں تھا، جب عالمی گیموں کے اس ایونٹ میں پاکستان کا نام نہ گونجا ہو۔ ارشد ندیم کی طرح ایسے کئی ایتھلیٹس اور کھلاڑی موجود ہیں، جو کہ…

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے امریکا کی اپنے ممنوعہ کھلاڑیوں کی اندرونی حمایت کو بے نقاب کیا اور…

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) جس کا صدر دفتر کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ہے، نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ڈوپنگ کھلاڑیوں کو مقابلے میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا عمل واضح طور پر ورلڈ اینٹی…

چینی صدر کی خصوصی ایلچی پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور چین کی ریاستی کونسلر شن ای چھین 9 سے 11 اگست تک پیرس میں 33ویں اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ سربیا کی…