امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔ …

چین کی ساز گار ویزہ فری پا لیسی کے ثمرات کی مقبو لیت عروج پر پہنچ گئی

رواں سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کی چین آمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے پالیسیوں اور اقدامات کا سلسلہ متعارف کرایا گیا ہے، خاص طور پر 144 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی، جس سے غیر ملکیوں کی چین آمد کا رجحان ایک عروج پر…

جولائی میں ترسیلات زر میں 48 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد بڑھ کر 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جولائی 2024 میں ترسیلات ارب 99 کروڑ…

برطانیہ نے اچھا نہیں کیا، ویزا منسوخ ہونے پر سنجے دت کا ردِ عمل

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت فلم ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے برطانیہ جانے جانے سے محروم رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سےاچانکہ ان کا ویزا منسوخ کردیا گیا جس پر سنجے دت نے اپنی مایوسی کا اظہار کیا…

امریکہ وسیع پیمانے پر ڈو پنگ کے مسئلے کا دنیا کو حساب دے ، چینی میڈیا

عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے ایک بیان جاری کیا جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2011 سے امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے اسٹیرائڈز اور ایریتھروپوئٹین(ای پی او) استعمال کرنے والے کھلاڑیوں کو کم از کم تین معاملات میں…

چین کا انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ اقدامات پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انتہا پسند تنظیم "داعش" سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پرایک اجلاس منعقد کیا۔ اپنے خطاب میں چینی نمائندے نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ اور شدید صورتحال کے پیش نظر تمام ممالک کو قومی، علاقائی…

یوٹیوب صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ایکس (ٹوئٹر) کے کمیونٹی نوٹس سے کافی ملتا جلتا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔ …

ترکیہ میں دنیا کے قدیم ترین کیلنڈر کی دریافت

سائنسدانوں نے ترکیہ میں دنیا کا قدیم تریم شمسی کیلنڈر دریافت کیا ہے جو دیواروں پر کندہ کیا گیا۔ جنوبی ترکیہ کے قدیم خطے Göbekli Tepe میں ایک ایسے کمپلیکس کے آثار موجود ہیں جو ممکنہ طور پر 12 ہزار سال پرانا ہے۔ تحقیق کے مطابق اس مقام…

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، جو جون کے برابر ہے ۔میکرواکنامک انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس،کارکردگی انڈیکس،…

دل اور دماغ کی صحت کیلئے کون سے 2 خشک میوہ جات ضروری ؟

بادام ہو یا اخروٹ دونوں کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے اور دونوں ہی افادیت سے بھرپور ہیں۔ اخروٹ اپنی شکل کی وجہ سے دماغ کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے جبکہ بادام دماغ کو تیز اور آنکھوں کی روشنی کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ …