چین اور بیلجیئم نے دوطرفہ تعلقات کو مسلسل فروغ دیا ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ اور بیلجیئم کے بادشاہ فلپ نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔اتوار کے روز صدر شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 55 سال قبل سفارتی تعلقات کے…

چین، لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ پر آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس کا اجراء

بیجنگ :لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کردہ آڈیو اور ویڈیو پروڈکٹس چین اور بیرونِ ملک عوام کے لیے جاری کر دی گئی ہیں۔ ان میں چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ اور نشر کی جانے والی 60 اقساط پر مشتمل ٹی وی ڈرامہ سیریز لانگ…

چین، "ایک ملک، دو نظام” پر سیمینار کا انعقاد

بیجنگ :چین کے شہر شین زن میں "ایک ملک، دو نظام" کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کا عنوان کانگ اور مکاؤ کے پانچ سالہ منصوبے اور قومی ترقی کے مجموعی تناظر میں شمولیت اور خدمات" تھا۔ جس میں چائنیز مین لینڈ ، چین کے خصوصی انتظامی علاقے…

اقوام متحدہ میں چین کی قانونی نشست کی بحالی کے 55 سال

اقوام متحدہ :25 اکتوبر 1971 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 26ویں اجلاس میں قرارداد 2758 منظور کی گئی، جس کے تحت اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے تمام قانونی حقوق و مفادات بحال کیے گئے ۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی افتخار…

تائیوان کی بازیابی کے 81 سال مکمل ہونے پر یادگاری نشست کا انعقاد

بیجنگ :تائیوان کی بازیابی کے 81 سال مکمل ہو گئے، اور یہ چین کی قومی سطح پر قانون کے مطابق "تائیوان کی بازیابی کے یادگاری دن" کے طور پر منانے کے فیصلے کے بعد اس دن کا پہلا موقع بھی ہے۔ اس مناسبت سے چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوژو میں ایک…

چین اور شمالی کوریا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہو نینگ کے ہمراہ ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکریٹری اور شمالی کوریا کے ریاستی امور…

پانچویں ایشیائی پیرا گیمز جاپان میں اختتام پذیر

ٹوکیو: پانچویں ایشیائی پیرا گیمز جاپان کے شہر ناگویا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ چینی ٹیم نے ان کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 207 طلائی، 117 چاندی اور 111 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔ اس طرح چین طلائی اور مجموعی تمغوں…

چینی صدر کے تجویز کردہ چار گلوبل انیشی ایٹوز پوری انسانیت کے لیے اہمیت کے حامل ہیں، اسپیکر قومی…

بیجنگ :کینیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر موسیٰ ویتنگولا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین افریقہ کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کا قریبی شراکت دار ہے۔ ان کے مطابق سماجی اور اقتصادی ترقی، صنعت کاری، مینوفیکچرنگ، انجینئرنگ…

چین، لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے پر ایوننگ گالا "اوڈ ٹو دی لانگ مارچ” نشر

بیجنگ :چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایوننگ گالا " اوڈ ٹو دی لانگ مارچ" 22 اکتوبر کو چائنا میڈیا گروپ کے مختلف ٹی وی چینلز اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا گیا۔ گالا کا موضوع…

نئے لانگ مارچ کی راہ پر گامزن ہونا” دنیا پر اثر انداز ہو رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے یادگاری اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے…