اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے، تیزی کی بڑی لہر
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے اور تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 77500 پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی۔
مارکیٹ ٹریژری بلوں کی 24 سے 50بیسز کم قیمت پر نیلامی سے آنے والے دنوں میں شرح سود مزید!-->!-->!-->…