چینی ریاستی کونسل کی جانب سے 33ویں اولمپک گیمز میں چینی کھیلوں کے وفد کو مبارکباد کا پیغام
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور چینی ریاستی کونسل نے 33ویں اولمپک گیمز میں چینی کھیلوں کے وفد کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ چینی کھیلوں کے وفد نے 33 ویں سمر اولمپک گیمز میں!-->…