اولمپک کمیٹی کی چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپکس کی نشریات کی کامیابی پر مبارکباد
پیرس (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے پیرس سے چائنا میڈیا گروپ کے صدر کے نام ایک خط بھیجا ، جس میں چائنا میڈیا گروپ کو پیرس اولمپکس کی نشریات میں زبردست کامیابی پر مبارکباد دی گئی اور نشریات میں شریک تمام کارکنوں کا!-->…