چین کی برقی گاڑیوں کے حوالے سے ہسپانوی وزیراعظم کا بیان معقول ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں پوچھا گیا کہ اسپین کے وزیر اعظم سانچیز نے خیال ظاہر کیا کہ اسپین چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کے معاملے پر یورپی یونین کے موقف پر دوبارہ نظر…

چینی صدرکا صوبہ گانسوکےصدرمقام لانچوکادورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے بدھ کی سہ پہر شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانچو کا دورہ کیا۔ اس دوران ، شی جن پھنگ نے ایک مقامی کمیونٹی اور دریائے زرد کے ایک حصے…

چین جی سی سی ممالک کےساتھ رابطےمضبوط بنانےکےلئےتیارہے،چینی وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے خلیجی عرب ریاستوں کی تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد بداوی سے ریاض میں ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ 2022 میں چینی صدر شی جن پھنگ اور جی سی سی ممالک کے…

برکس کےاعلیٰ نمائندوں کےاجلاس میں سلامتی کےخطرات اورانسداد دہشت گردی کےامورپرگفتگو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں سلامتی کے امور سے متعلق برکس کے اعلیٰ نمائندوں کےچودہویں اجلاس میں شرکت کی۔ میٹنگ میں عالمی سلامتی کے خطرات، انسداد دہشت گردی اور نیٹ ورک کی حفاظت، عالمی…

چین کی صنعتی اقتصادی طاقت میں زبردست اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے گزشتہ 75 سالوں میں چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی کی کامیابیوں پر ایک رپورٹ جاری کی ۔ بدھ کے روز جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد سے…

چین نے یوکرین کےمسئلے پرمنصفانہ رویہ اختیارکیا ہے،چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات…

ایس سی اوممالک کی خواتین نے“شنگھائی اسپرٹ”پرعمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ویمن فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ جب سے شنگھائی تعاون تنظیم ویمن فورم منعقد ہوا ہے ، تمام ممالک کی خواتین نے “شنگھائی اسپرٹ” پر عمل کیا ہے اور…

چین کی ہانگ کانگ سےمتعلق امورمیں امریکی مذموم اقدام کی شدید مخالف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلقہ بل کی حالیہ منظوری کے بارے میں پوچھا گیا۔بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ ہم ہانگ کانگ سے متعلق…