جی ایس آئی نے عا لمی تنازعات کی بنیادی وجوہات کے خاتمے کو فروغ دیا ہے، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پھنگ نے گیارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ دنیا میں گزشتہ ایک صدی میں بے مثال زبردست تبدیلیوں اور سلامتی و استحکام کے لیے دنیا کے!-->…