چین میں معاشی ترقی کےساتھ ساتھ تعلیم کو بھی جامع طورپرفروغ دیا گیا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 10 ستمبر چین میں اساتذہ کا قومی دن ہے ۔گزشتہ چالیس برس سے چین میں یہ دن منایا جا رہا ہے۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ!-->…