گھر سے زیادہ سستا ہونے پر ایک جوڑے نے پورا جزیرہ خرید لیا
ایک جوڑے نے گھر مہنگا ہونے پر یورپی ملک فن لینڈ میں ایک غیر آباد جزیرہ خرید لیا جو کافی سستا تھا۔
جی ہاں واقعی امریکا سے تعلق رکھنے والے اولیور رسل اور ان کی ڈچ گرل فرینڈ ہیلنا ٹومازویسکا نے ایسا کیا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق!-->!-->!-->!-->!-->…