چین اور آسٹریلیا کے تعلقات کو “مزید آگے بڑھانےاور بہتر بنانے” کا اب بالکل صحیح وقت ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کے چین کے سرکاری دورے کو بین الاقوامی میڈیا کی طرف سے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی۔
جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں البانیز سے ملاقات کی۔ چین اور!-->!-->!-->…