وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔
اسحاق ڈار نے SCO وزارتی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چینی وزیر خارجہ کو!-->!-->!-->…