چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو، چین کا عالمی سپلائی چین کو برقرار رکھنے کا عملی اقدام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اپنی مخصوص چمڑے کی جیکٹ کی بجائے روایتی چینی لباس “تانگ سوٹ” پہن کر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

” 14ویں پانچ سالہ منصوبے”کے بعد سے چین میں مجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر سے زائد غیر ملکی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “14ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کے ساتھ تکمیل” کے سلسلے میں ایک تھیم پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ “14ویں

صدر، وزیراعظم ملاقات

صدر مملکت اور وزیراعظم کی باہمی ملاقات نہ صرف حالات سے بالمشافہ آگہی ، مشاورت اور پارلیمانی جمہوری نظام کی ضرورت ہے بلکہ مئی کے مہینے میں پاکستان پر مسلط کی گئی فل اسکیل جنگ میں حملہ آور بھارت کی بدترین ہزیمت اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

بلوچستان حکومت انڈومنٹ فنڈز کے تحت چار ہزار مریضوں کو معاونت فراہم کرے گی، قربان علی مگسی

ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان قربان علی مگسی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے کے معذور افراد کی بحالی کےلئے ٹھوس اور جامع منصوبہ بندی کر رہی ہے ، حکومت پسے ہوئے طبقے کے افراد کو باعزت روزگار کی فراہمی کےلئے انہیں مختلف اسکلز میں ماہر

راولپنڈی میں سیلابی صورتحال: وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے

 چین, عالمی صنعتی اور سپلائی چین میں مشترکہ مفادات کو فروغ دیتا رہے گا : نائب چینی وزیراعظم

تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو 16 تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور نائب چینی وزیر اعظم حہ لی فنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین

 انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کو شاباش,کسی بھی قسم کی لاپرواہی سے جانی نقصان نہیں ہوا :مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز جاری

پاکستان کی نصف آبادی لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدتی ہے: سروے

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق گزشتہ سال پاکستان کی نصف آبادی نے لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدے۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے نئے سروے کے دوران 48 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ سال لنڈا بازاروں سے استعمال شدہ کپڑے

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے میں تین-ایک سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ

عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے، چینی وزیراعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کے ساتھ چینی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے درمیان سالانہ ملاقات کے 10 ویں دور کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ