بلوچستان میں بس مسافروں کی حفاظت کے لیے نئے اقدامات
محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے 15 جولائی کو تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو ایک مراسلے کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو جانے والی بسوں میں دو سکیورٹی گارڈ، سی سی ٹی وی کیمرے، ٹریکر اور پینک الارم!-->…