صوبہ پنجاب  میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پرائیویٹ لیب میں ڈینگی ٹیسٹ، سی بی سی، کی فیس 90 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیوٹ لیب میں ڈینگی کے دیگر ٹیسٹ این ایس ون، آئی

 کراچی انٹر بورڈ کے پرچوں کی اسکروٹنی , 97 فیصد نتائج درست قرار

کراچی انٹر بورڈ کے 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر 26 ہزار طلبا نے پرچوں کی اسکروٹنی کروائی، جن میں سے 97 فیصد کے نتائج درست قرار پائے گئے۔ دستاویزات کے مطابق سائنس گروپ کے 6 ہزار 174 امیدواروں کے پرچوں کی

 ایف بی آر کے اضافی اختیارات , کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال 

ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔ حکومت اور کراچی چیمبر کے درمیان

مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے : وزیراعظم شہباز شریف

یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہ دباسکے۔ وزیراعظم کا کہنا

 امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے : وزیر خزانہ محمد اونگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ محمد اورنگزیب واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت

نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول

بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل

 کھیلوں کے میدان میں بھارت کو پاکستان سے شکستیں

بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستانیوں نے بھارتیوں کو شکست سے دوچار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد کے حملے میں 26 افراد مارے

بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنک، گرین بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک روانہ ۔

کوئٹہ کی خواتین کو بہتر سفری سہولت کی فراہمی کے لیے پنک بس اور شہریوں کے لیے گرین بسوں میں اضافے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ

برطانوی فضائی روٹ کی بحالی

برطانیہ میں پانچ برس سےزیادہ عرصے سے پاکستانی فضائی کمپنیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہونے کے علاوہ متعلقہ حکام کیلئے نئے چیلنج لیکر سامنے آیا ہے۔ ایک رکے ہوئے کام کو رواں کرکے خوش اسلوبی سے مکمل طور پر بحال

کیا علی ظفر اسکرین پر واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران اداکار سے ان کے مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کی