نیٹ فلکس کے منافع میں رواں سال ” 45 فیصد ” اضافہ ریکارڈ

آن لائن اسٹریمنگ سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی ’’نیٹ فلکس‘‘ کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سبسکرپشن قیمتوں میں اضافہ اور اشتہارات کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی بتائی گئی ہے۔

 پاک بھارت مقابلہ، بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے منسوخ

برمنگھم : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والا میچ بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شاہد آفریدی "بوم بوم” بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہے، بھارتی کرکٹرز

چینی صدر اور  موریطانیہ کے صدر  کا سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ پر  تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور موریطانیہ کے صدر غزوانی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 60 سال قبل چین

پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا . جس کا اطلاق 23 اگست ، 2025 تک ہوگا۔ مقامی وقت کے

چینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے

نیٹو کے پانچ ممالک نے ‘یوکرین کو دوبارہ مسلح بنانے’ کے منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے “ری آرمنگ یوکرین” کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا اور نیٹو ان ہتھیاروں کی قیمت امریکہ کو ادا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے

دنیا چین کے شہرکاری تجربے سے زیادہ استفادہ کرے گی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو این ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام کامقصد سماجی اور ماحولیاتی پائیدارترقی کے حامل قصبوں اور شہروں کو فروغ دینے اور تمام افراد کو مناسب پناہ گاہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہروں کی ترقی و منصوبہ بندی کے ذریعے اقتصادی

سفارت کاری کے محاذ پر نئے سیاسی امکانات

وہ ریاست جو سفارت کاری کے محاذپر اپنی نظر رکھتی ہے اور اپنے لیے نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرتی ہے وہ ہی آج کی گلوبل دنیا سے جڑی سیاست میں اہمیت رکھتی ہے۔کیونکہ آج کی جنگ دو بنیادوں پر کھڑی ہے۔اول، سیاسی اور معاشی داخلی استحکام اور دوئم،

شاہ رخ خان فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکا روانہ

بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’’کنگ‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو سٹوڈیو میں عکسبندی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، انہیں

اسمارٹ فونز کے ذریعے زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک نیا سسٹم تیار کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا آلہ بنا سکتا ہے۔ یہ سسٹم لوگوں کو بروقت بڑے زلزلے سے خبردار کرنے کا ایک کارگر طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس