پاکستان میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس سے ملک بھر میں رواں سال 2025 میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کی ہے کہ لکی مروت کی یونین کونسل سلیمان خیل میں 5 ماہ کے ایک بچے

امریکی معیشت کی گراوٹ، سرمایہ کاراسٹاک قیمتوں میں کمی پر مجبور

امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ روزگار کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی میں امریکی غیر زرعی شعبے میں نئی ملازمتوں کی تعداد مارکیٹ کی توقعات سے بہت کم رہی۔ اس کے علاوہ، امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ نے مئی اور جون کے

سلامتی کونسل اجلاس، چین کی فوری غزہ جنگ بندی کی اپیل

قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین.اسرائیل تنازع پر کھلا اجلاس منعقد کیا، جس میں غزہ پٹی میں حماس کے زیرحراست 50 سے زائد یرغمال افراد کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب نمائندے گینگ شوانگ نے زور دے کر

چینی فلم باکس آفس 1.5 بلین یوآن سے تجاوز: "ڈیڈ ٹو رائٹس” فلم سرفہرست

آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، اگست 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس (پری سیلز سمیت) 1.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا،جس میں نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس" سرفہرست ہے۔"ڈیڈ ٹو رائٹس" کا

چینی لاؤس ریلوے کا درآمدوبرآمد میں نیا ریکارڈ قائم، 15.4ارب یوآن تجارت

چین کے صوبہ یون نان کے کھون منگ کسٹمز کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین-لاؤس ریلوے کے ذریعے سامان کی درآمد اور برآمد 3.43 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی، جس کی مالیت 15.4 ارب یوآن سے زائد ہے، جن میں سالانہ بنیادوں پر بالترتیب 6 فیصد

چینی وزارتِ تجارت کا درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی تحقیقاتی مدت میں توسیع کا فیصلہ

عوامی جمہوریہ چین کے "حفاظتی اقدامات کے ضوابط" کے تحت، چینی وزارتِ تجارت نے 27 دسمبر 2024 کو اپنے 2024 کے اعلان نمبر 60 کے ذریعے درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ صورت حال پیچیدہ ہونے کی

پاک چین دوستی افلاک سے بھی وسیع اوربلند ہو چکی ہے، احسن اقبال

چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ PRSS-01 کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ پاکستان کے وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس ریکارڈ 144,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جب کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,145 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 144,182 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔مارکیٹ کی اس شاندار

بلوچستان سیلاب متاثرینِ کے لیے 5000مکانات مکمل تعمیر، 27000 مزید زیرتعمیر

حکومتِ پاکستان نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5000 مکانات کی تعمیر مکمل کر لی ہے، جبکہ مزید 27000 مکانات پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ پیش رفت وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی

ماہرہ خان کی ریڑھی والے سے امرود مانگتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان بھی عام خواتین کی طرح مقامی بازار سے خریداری کی شوقین نکلیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ کی دو ویڈیوز صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جس میں عالمی شہرت یافتہ اداکارہ کو ساڑھی کے