ٹی20 رینکنگ: بابرکی تنزلی، حسن نوازاورصائم ایوب کی لمبی چھلانگ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔
بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما کی تیسری پوزیشن ہے۔
علاوہ ازیں پاکستان کے!-->!-->!-->!-->!-->…