پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز, پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس کی، کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف!-->!-->!-->…