وینزویلا کی پارلیمنٹ کی جانب سے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی مذمت

وینزویلا کی قومی اسمبلی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکی حکومت کی جانب سے وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی نئی کوششوں کی مذمت کی گئی اور اسے وینزویلا کے معاملات میں مداخلت کے پرانے ہتھکنڈوں کی کوشش قرار دیا ہے۔ وینزویلا کے

اداکارہ منزہ عارف کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ

سینئر اداکارہ منزہ عارف نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ڈھلنے کے بعد بچے پیدا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، جن سے نوجوان بے خبر ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی،

 حکومت نے نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔

انڈسٹریل پالیسی کے تحت 4 برسوں میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس کی شرح کم ہو کر 5 فیصد مقرر کی جائے گی، پرائمری بیلنس سرپلس ہونے پر پانچویں سال سپر ٹیکس ختم کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کے داران وفاقی کابینہ سے نئی

چینی نوجوانوں کا ذہنی دباؤ کم کرنے کیلئے چُوسنی کا استعمال

ان دنوں چین میں ذہنی دباؤ، کم خوابی اور ٹینشن کم کرنے کےلیے ایک عجیب و غریب رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، جس میں ہزاروں بالغ افراد ان مسائل سے نمٹنے کے لیے پسیفائرز (چُوسنی) پر انحصار کر رہے ہیں۔ کام کا دباؤ، مارگیج اور گاڑی کی اقساط کی

پاکستانی بچے صرف 6 ماہ سے کم عمر تک ماں کا دودھ پیتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں فارمولا دودھ کی درآمد پر سالانہ 88 کروڑ ڈالر اخراجات آنے لگا، 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی شرح صرف 48.4 فیصد ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق اہم اعدادوشمار پاکستانی بچے صرف 6

 جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستانی عمیرعارف کی فائنل میں انٹری

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔ واضح رہے کوارٹر فائنل میں

آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے

چین ریاضی کا مستقبل ہے، فیلڈز میڈل یافتہ آندرے اوکونکوف

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آندرے اوکونکوف 1969 میں ماسکو میں پیدا ہوئے تھے۔ 2006 میں ، 37 سالہ اوکونکوف نے فیلڈز میڈل جیتا ، جسے “ریاضی کے شعبے میں نوبل انعام” کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ حالیہ برسوں میں اوکنکوف چینی تعلیمی

چین کےکنزیومر پرائس انڈیکس میں بہتری کا سلسلہ جاری، چین کا قومی محکمہ شماریات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جولائی 2025 میں چین میں کور سی پی آئی میں سال بہ سال اضافہ جاری رہا جبکہ پی پی آئی میں ماہانہ بنیادوں پر گراوٹ میں کمی

چینی صدر کا سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر سنگاپور کے صدر کو تہنیتی پیغام

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگرتنم کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ ہفتہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ قیام کے گزشتہ 60