گیارہ کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد
ٹیکساس میں سیلاب کے بعد 11 کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد کرلیے گئے۔
ٹیکساس ہل کنٹری میں جولائی میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں کم از کم 135 افراد ہلاک ہوئے تھے جو ٹریوس کاؤنٹی میں ایک غیر متوقع تاریخی دریافت کو سامنے!-->!-->!-->…