لندن میں چاہت فتح علی خان پر نوجوانوں نے انڈے برسا دیئے

سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز گائیکی سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نامعلوم نوجوانوں نے انڈوں سے حملہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چاہت علی خان سڑک کنارے

پاکستان میں بچے تیزی سے ذیابیطس کا شکار ہورہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر سید جمال رضا

ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا مرض ہے جو پاکستان میں بالغان میں نہ صرف عام ہے بلکہ تیزی سے پھیل رہا ہے، بالغ افراد میں ذیابیطس کی شرح کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے، تاہم اب وطن عزیز میں شیرخوار بچوں سے

بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی نام پر اتفاق نہ ہونے کے باعث عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوہر کا مطالبہ تھا کہ بچے کو اُس کے خاندان کا نام دیا

ایپل کا آئی فون ایئر کس خصوصیت کا حامل ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 17 کے ساتھ کمپنی کی جانب سے بنایا گیا اب تک کا سب سے مہین آئی فون بھی متعارف کرا دیا۔ آئی فون ایئر کے نام جانی جانے والی یہ ڈیوائس صرف ایپل کی مہین ڈیوائس ہی نہیں بلکہ اس میں بہتر ڈسپلے اور مضبوط ڈیزائن

کراچی میں موسلادھار بارش کا سبب بنے والا مون سون کا سلسلہ بلوچستان منتقل

موسلادھار بارش کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ ڈپریشن سے ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہونے کے بعد کراچی سے بلوچستان منتقل ہو گیا، جبکہ شہر میں موسلادھار بارش کا امکان ختم ہوگیا ہے تاہم ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو

جیڈ اسپینس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم فٹبالر بن گئے

ٹوٹنہم ہاٹسپر کے دفاعی کھلاڑی جیڈ اسپینس نے بین الاقوامی فٹبال میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے انگلینڈ کی سینئر فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منگل کے روز بلغراد میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائنگ

ننھے یوٹیوبرز شیراز اور مسکان نے گاؤں کے خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں بدل دیا

پاکستان کے مشہور ترین ننھے یوٹیوبرز محمد شیراز اور مسکان نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مثبت مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاؤں کے پرانے، خستہ حال اسکول کو جدید تعلیمی ادارے میں تبدیل کر دیا ہے۔ شیراز کے والد نے کچھ عرصہ

ڈبلیو ایچ او کا زلزلوں کے بعد طالبان سے امدادی کارکنان خواتین پر سے پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

ڈبلیو ایچ او نے طالبان حکومت سے افغانستان میں زلزلے کے فوری بعد امدادی کارکنان خواتین پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا جس میں زور دیا گیا کہ خواتین بغیر مرد سرپرست

امریکی شہری نے ٹیبل ٹینس کی گیندوں سے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو اس وقت 181 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں) کا کہنا

مظفر آباد میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

مظفر آباد میں پہلی بار ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ ڈی جی ایس سی او نے پاکستان میں پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ڈیجیٹل نظام کی تعمیر کیلئے ایس