چین کا دورہ کامیاب رہا، امریکا کیساتھ تعلقات بڑھانےکے لیے دن رات کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے، چین کا دورہ کامیاب رہا، امریکا کیساتھ تعلقات بڑھانےکےلیے دن رات کام کررہےہیں۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کو بتایا کہ کل

سواریز کو حریف کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑ گیا، پابندی عائد

یوروگوئے کے اسٹار فٹبالر کو میجر سوکر لیگ میں حریف ٹیم کے کوچ پر تھوکنا مہنگا پڑ گیا۔ میجر سوکر لیگ نے انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی لوئس سواریز پر تین میچز کی پابندی عائد کر دی۔ انہیں یہ سزا گزشتہ دنوں پیش آنے والے ناخوشگوار

آسان خدمت مرکز منصوبے کیلئے خدمات پیش کرنے پر آذربائیجان کا مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز قائم کرنے کے لیے خدمات پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

اداکارہ کاجل اگروال انتقال کر گئیں؟ افواہیں گرم

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سوشل میڈیا پر اپنی خیریت سے آگاہ کرتے ہوئے افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں ان کی موت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلم سنگھم میں اجے

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کی بیماری کس مرض کا سبب بن سکتا ہے؟

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کے درمیان ایک مضبوط تعلق سامنے آیا ہے ایک تازہ تحقیق جو امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں پیش ہوئی اور جاما نامی جریدے میں شائع ہوئی) بتاتی ہے کہ ایک تحقیق میں شامل بچے جن کی عمر صرف 7 سال تھی اور ان

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ میں انہوں نے 100 میٹر پیچھے کی طرف دوڑ

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت متعدد نئی پراڈکٹس متعارف کرا دیں۔ کمپنی نے اپنی نئی پراڈکٹس کی رونمائی کیلیفورنیا میں منگل کے روز منعقد ہونے والی لانچنگ تقریب میں کی۔ تقریب میں آئی فون ایئر ماڈل بھی

آئی جی ایف سی بلوچستان کا بلوچ ریزیڈینشل کالج تربت کا دورہ

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے بلوچ ریزیڈینشل کالج تربت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلباء نے پاکستانیت کے موضوع پر ٹیبلو اور تقاریر پیش کیں، جنہیں حاضرین کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔ نوجوانوں کے جذبے اور وطن سے محبت کو آئی جی ایف سی نے

وزیر اعظم نے حالیہ سیلاب کے فوڈ سیکیورٹی پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ سیلاب سے زرعی پیداوار اور فوڈ سیکیورٹی پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہی وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کریں گے۔ کمیٹی میں وفاقی

بھارتی کپتان کو محسن نقوی، سلمان آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑگیا، غدار قرار دے دیا گیا

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ ملانے پر غدار قرار دے دیا گیا۔ ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی اور کپتانوں کی پریس کانفرنس کے موقع پر سوریا کمار یادیو نے