غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، بہت افسوسناک ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا کہ بچوں کو قتل کیا جاتا رہا ہے، اب

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ بھی فہد کی دوسری شادی کی

پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا

پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے جس کے پیش نظرحکومت پاکستان نے سروائیکل کینسر سے بچاو کی ایچ پی وی ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروائیکل کینسر سے بچاو مہم کا اغاز پندرہ ستمبر کو

پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری

چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔ چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک ٹوائلیٹ میں ٹشو پیپر اسٹرپس حاصل کرنے کے لیے مختصر اشتہارات دیکھنے کی

پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لئے شاہکار گاڑی تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے اس گاڑی کا تعارف دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے…

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے امن کے لیے آرٹ کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیاگیا۔ نمائش میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، چینی

بلوچستان میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

لوچستان کے ضلع پشین کے علاقے یاروں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی خفیہ

جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئی ہے، جہاں وہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تینوں میچز لاہور کے

آئی ایم ایف سے طبی کمپلیکس کے لیے نیا ٹیکس لگانے کی اجازت طلب

پاکستان نے آئی ایم ایف سے وفاقی دارالحکومت میں نیا ٹیکس لگانے کی اجازت طلب کی ہے تاکہ 213 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلیکس کے لیے فنڈز اکٹھے کیے جا سکیں۔ حکومت کو منصوبے کو 3 برس میں مکمل کرنے کے لیے مالی وسائل تلاش