کرغزستان میں” شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا ” کی پانچویں جلد کی تعارفی تقریب کا انعقاد

بیجنگ :" شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا "کی پانچویں جلد کی تعارفی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقد ہوئی۔تقریب میں شریک مہمانوں نے کہا کہ یہ اہم تصنیف چینی طرز جدیدیت کے نظریے اور عملی تجربات کی جامع وضاحت کرتی ہے، جبکہ انسانیت…

چین۔قازقستان تعلقات نے بھرپور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے قازقستان کے وزیرِ خارجہ کوشیربایف سے ملاقات کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور صدر توقایف کی تزویراتی رہنمائی اور ذاتی کوششوں کے تحت چین۔قازقستان تعلقات نے مضبوط لچک اور بھرپور توانائی کا…

جاپان بحیرہ جنوبی چین کے تنازعات کا براہِ راست فریق نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : جاپانی وزیر خارجہ توشیمتسو موتیگی نے نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین کے ثالثی کے فیصلے" کی دسویں برسی کے موقع پر ایک بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے چین کے جائز مؤقف پر تنقید کی اور یہ دعویٰ بھی کیا کہ جاپان بحیرہ جنوبی چین کے معاملات…

بحیرۂ جنوبی چین کے جزائر پر چین کی غیر متنازع خودمختاری قائم ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :امریکہ، فلپائن، آسٹریلیا، کینیڈا، ایسٹونیا، جرمنی، اٹلی، جاپان، لٹویا، لیتھوانیا، نیوزی لینڈ، رومانیہ، سلووینیا اور برطانیہ سمیت بعض ممالک کی جانب سے جاری کر دہ نام نہاد "جنوبی بحیرۂ چین کے ثالثی فیصلے کی دسویں برسی" کے موقع پر…

ساؤتھ چائنا سی سیکیورٹی راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ کا ہانگ کانگ میں انعقاد

مختلف ممالک سے قانونی ماہرین، اسکالرز اور متعلقہ شعبوں کے نمائندوں کی شرکتبیجنگ : ہانگ کانگ میں ساؤتھ چائنا سی سیکیورٹی راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ منعقد ہوا، جس میں بحیرہ جنوبی چین کے ثالثی فیصلے کی نئی تردید" کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی گئی۔…

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے کو مناسب طریقے سے حل کیا جانا چاہیے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ :ایران نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی افواج کی غیر قانونی مداخلت کے باعث پیدا ہونے والی عدم تحفظ کی صورتحال کے پیش نظر آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بند کر دیا جائے گا۔پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس…

چینی صدر عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا موضوع "مشترکہ مستقبل کے لیے ذہین شراکت دار" ہے۔ پیر کے روز ترجمان نے…

قدرتی آفات کے دوران چینی سائنس و ٹیکنالوجی کی قوت کا مظاہرہ

بیجنگ :حال ہی میں، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے سوشل میڈیا پر چین کے "ٹرانسفارمرز" کے حقیقی ورژن یعنی "پاور پونٹون برج" کو دنیا کے سامنے متعارف کرایا۔حالیہ دنوں مسلسل شدید بارشوں کی وجہ سے چین کے گوانگ شی زوانگ خود اختیار علاقے…

چین میں ریلوے کے ذریعے 2 ارب سے زائد مسافروں کے سفر کا تاریخی ریکارڈ

بیجنگ :چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملک بھر میں ریلوے کے ذریعے مجموعی طور پر 2 ارب 34 کروڑ 80 لاکھ مسافروں نے سفر کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہے۔ یہ کسی بھی سال کی پہلی ششماہی…

نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلہ” محض ایک بے وقعت دستاویز ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی کیس" کے غیر قانونی فیصلے کے اجراء کو دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔ فلپائن نے یکطرفہ طور پر نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی" کا آغاز کیا، حالانکہ یہ قانونی طور پر ثالثی شروع کرنے کی بنیادی شرائط پر پورا…