چین کی دنیا کے ساتھ مل کر مصنوعی ذہانت کے بہتر مستقبل کے لیے مشترکہ کوشش

بیجنگ :عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس شنگھائی میں شروع ہوگا۔چینی صدر شی جن پھنگ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے، جس میں مصنوعی ذہانت کی ترقی اور…

چین کی جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 4.7 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں قومی ادارۂ شماریات نے رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی اقتصادی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی…

جاپان کی جانب سے بحیرۂ جنوبی چین میں مداخلت کے متعدد عزائم بے نقاب ،چینی میڈیا

بیجنگ :نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی کیس" فیصلے کے دس سال مکمل ہونے پر جاپان کے وزیرِ خارجہ موتیگی توشی مِتسو نے کھلے عام چین کے جائز مؤقف پر تنقید اور الزام تراشی کی۔ اس کے ساتھ ہی جاپان نے امریکہ، فلپائن اور دیگر 14 ممالک کے ساتھ مل…

چین کی اشیائے تجارت کی درآمدات و برآمدات میں 16.9 فیصد اضافہ

بیجنگ:چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی بیرونی تجارت کے اعداد و شمار جاری کیے گئے۔ چین کی اشیائے تجارت کی درآمدات و برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں…

چین سولومن جزائر کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں سولومن جزائر کے وزیر خارجہ و غیر ملکی تجارت ریک ہونی پویلا سے بات چیت کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین سولومن جزائر کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ چین اور سولومن…

چینی عہدیدار وانگ حونینگ شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ورکرز پارٹی آف کوریا کی مرکزی کمیٹی اور جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا کی حکومت کی دعوت پر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کےسیاسی بیورو کی…

چینی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر نام نہاد ” بحیرۂ جنوبی چین ثالثی مقدمے” کو مسترد کر دیا

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس بریفنگ میں گزشتہ روز ہانگ کانگ میں منعقدہ ساؤتھ چائنا سی سیکیورٹی راؤنڈ ٹیبل ڈائیلاگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد "بحیرۂ جنوبی چین ثالثی مقدمہ" دراصل قانونی معاملے کی آڑ…

یورپی یونین اپنے قول و فعل میں احتیاط برتے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے معمول کی پریس بریفنگ میں بحیرۂ جنوبی چین سے متعلق نام نہاد ثالثی فیصلے کی دسویں برسی کے موقع پر بعض یورپی ممالک، امریکہ، فلپائن اور دیگر ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیانات پر ردِعمل کا…

طبی اجارہ داری کے خلاف چین کی قوت دنیا کے لیے امید بن گئی

بیجنگ: عالمی دوا سازی کی صنعت میں حالیہ عرصے کے دوران ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ فائزر، مرک اینڈ کمپنی اور دیگر مغربی دوا ساز کمپنیوں نے بارہا اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ چین میں جدید ادویات کی تحقیق و ترقی کی رفتار غیر معمولی حد تک…

چین، سی ایم جی کی جانب سے اعلیٰ معیار کے ڈراموں اور بلاک بسٹرفلموں کے لیے تخلیقی شراکت دار کانفرنس…

بیجنگ: چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ معیار کے ڈراموں اور بلاک بسٹر فلموں کے لیے تخلیقی شراکت دار کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔کانفرنس پانچ حصوں پر مشتمل تھی، جس میں 63 اعلیٰ معیار کے منصوبے پیش کیے گئے۔ ان میں ٹی وی ڈرامے، دستاویزی…