چین روس کے ساتھ مل کر عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے ، چینی وزیراعظم
سینٹ پیٹرزبرگ :چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی ملاقات ہوئی۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ رواں سال دونوں ممالک کے سربراہان مملکت نے دو بار ملاقات کی اور چین روس تعلقات اور تعاون کو گہرا کرنے کا نیا خاکہ تیار…