چین کے انوویشن انڈیکس میں 2025 میں 6.4 فیصد کا اضافہ

بیجنگ :چین کے قومی ادارۂ شماریات کے تحت سماجی علوم کے شعبے کے تحقیقی گروپ کے مطابق، 2025 میں چین کا انوویشن انڈیکس 185.5 رہا، جو2024 کے مقابلے میں 6.4 فیصد زیادہ ہے۔اعداد و شمار کے مطابق، اختراعی ماحول کا انڈیکس 199.9 رہا، جس میں 2024 کے…

چین کی جہاز سازی کی صنعت عالمی سطح پر مسلسل سرفہرست

بیجنگ :چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس سال جنوری سے ستمبر تک ملک بھر میں جہاز سازی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اعداد و شمارکے مطابق جہاز سازی کے تین بڑے اشارے عالمی سطح پر مسلسل سرفہرست رہے، اور عالمی منڈی میں چینی…

چینی صدر کی شی زانگ میں سرچ اینڈ ریسکیو کے عمل میں جانی نقصان کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش پر زور

بیجنگ :چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے شہر ناگچو کی باچین کاؤنٹی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے شدید جانی نقصان کی اطلاعات ہیں ۔ زلزلے کے بعد سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ…

سلامتی کونسل کی اصلاحات کو ترقی یافتہ ممالک کی ضرورت سے زیادہ نمائندگی کے مسئلے کو حل کرنا چاہیئے،…

بیجنگ :اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے جنرل اسمبلی کے کل رکنی اجلاس میں سلامتی کونسل کی اصلاحات پر نظرثانی کے دوران اپنے خطاب میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کا بنیادی مقصد ترقی یافتہ ممالک کی ضرورت سے…

چین کے شی زانگ علاقے میں 7.0 شدت کا زلزلہ، 16 افراد جاں بحق، 54 زخمی

بیجنگ :چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کے مطابق، جمعرات کی رات دس بج کر تینتیس منٹ پرچین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے شہر ناگچو کی باچین کاؤنٹی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی زیر زمین 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے اب تک 16 افراد کے…

چین کانگو تعلقات کی ترقی کے لئے اہم سیاسی بنیاد موجود ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے جمہوریہ کانگو کے وزیر خارجہ کانسٹنٹ بوندا نے ملاقات کی۔جمعہ کے روزوانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور صدر ساسو نگیسو نے مضبوط باہمی اعتماد اور دوستی قائم کی جس سے چین کانگو تعلقات کی ترقی کے لئے اہم…

پارٹی کی مضبوط تعمیر، چین کا سب سے بڑا اہم کام ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :26 تا 29 اکتوبر 2026 کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس کا موضوع صرف ایک ہی نکتہ پر مرکوز ہوگا: " پارٹی کو مسلسل اور مستقل طور پر سخت نظم و ضبط کا پابند بنانے اور…

چین جبوتی تعلقات کی مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رہا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور جبوتی کے وزیر خارجہ عبدلقادر حسین عمرکے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔جمعرات کے روز اس موقع پر وانگ ای نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں چین جبوتی تعلقات کی صحت مند اور مستحکم ترقی کا…

مستقبل کی راہیں کھولنے کے لیے تاریخ کو یاد رکھنا ضروری ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی مزدوروں اور کسانوں کی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کے 90 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں یادگاری تقریب بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن…

چین، 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کے متعدد ثمرات حا صل کر لئے گئے

بیجنگ :چین کے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں تینتیسویں اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں " 2026 کے اپیک وزرائے خزانہ اجلاس کا اعلامیہ" اور "ایشیا پیسیفک خطے میں ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی مالیاتی پالیسی کے اعلامیہ" کی…