چاہت فتح علی خان کا "ڈسکو سنگر” گانا منظرِعام پر آگیا

سوشل میڈیا سینسیشن اور مزاحیہ انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنا تازہ ترین گانا ڈسکو سنگر ریلیز کر دیا ہے، جو ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں…

کمشنر کوئٹہ شاہزیب خان کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے ہفتہ کو شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایئرپورٹ روڈ کی خوبصورتی، سمنگلی روڈ کی توسیع، نیو سبزل روڈ کی تعمیر، ایئرپورٹ روڈ تک سڑک کی نئی لائن، سریاب…

بطور وزیر اعظم عمران اور شہباز کی معاشی کارکردگی

معاشی پالیسیوں کی دنیا میں، پاکستان کی حالیہ تاریخ کا ایک دلچسپ باب وہ ہے جو عمران خان اور شہباز شریف کی معاشی قیادت سے وابستہ ہے۔ ان دونوں رہنماؤں نے الگ الگ انداز، نیت اور حکمت عملی کے ساتھ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر نتائج…

 شہزادہ الولید بن خالد 20 برس کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے

سعودی عرب کے " سلیپنگ پرنس" 20 برس کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق شہزادہ خالد بن طلال نے اپنے بیٹے، شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کی خبر دی ہے، جو تقریباً 20 برس تک کوما میں رہنے کے بعد وفات پا…

نوجوان لڑکی مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

ویب ڈیسک: امریکا میں نوجوان لڑکی اپنی حاضر دماغی کی وجہ سے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا میں نوجوان لڑکی پر 10 فٹ لمبے مگرمچھ نے حملہ کیا جوابی حملے کے بعد لڑکی زندہ بچ گئی۔ والٹن کاؤنٹی شیرف کے مطابق…

نیٹ فلکس کے منافع میں رواں سال ” 45 فیصد ” اضافہ ریکارڈ

آن لائن اسٹریمنگ سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی ’’نیٹ فلکس‘‘ کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سبسکرپشن قیمتوں میں اضافہ اور اشتہارات کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی بتائی گئی ہے۔ …

 پاک بھارت مقابلہ، بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے منسوخ

برمنگھم : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والا میچ بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شاہد آفریدی "بوم بوم” بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہے، بھارتی کرکٹرز…

چینی صدر اور  موریطانیہ کے صدر  کا سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ پر  تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور موریطانیہ کے صدر غزوانی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 60 سال قبل چین…

سفارت کاری کے محاذ پر نئے سیاسی امکانات

وہ ریاست جو سفارت کاری کے محاذپر اپنی نظر رکھتی ہے اور اپنے لیے نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرتی ہے وہ ہی آج کی گلوبل دنیا سے جڑی سیاست میں اہمیت رکھتی ہے۔کیونکہ آج کی جنگ دو بنیادوں پر کھڑی ہے۔اول، سیاسی اور معاشی داخلی استحکام اور دوئم،…

شاہ رخ خان فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکا روانہ

بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’’کنگ‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی فلم کنگ کی ممبئی کے گولڈن ٹوبیکو سٹوڈیو میں عکسبندی کے دوران حادثے کا شکار ہوئے، انہیں…