کھسیانی بلی کھمبا نوچے

بھارت اپنے پڑوسیوں کے مقابلے میں خود کو ایک بڑی طاقت خیال کرتا ہے۔ بھارت کی جارحانہ روش کی وجہ سے اس کے تمام ہی پڑوسی اس سے ناراض ہیں۔ نیپال اور سری لنکا میں تو اس کی مداخلت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ وہ وہاں اپنی پسند کا نظام اور حکومت کا قیام…

مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا

مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور…

شراب نوشی سے جان جاسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے گرمی کے موسم میں شراب نوشی کرنے والے افراد کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن الکوحل نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گرمی میں بہت زیادہ الکحل کا استعمال (شراب نوشی) جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ این آئی اے اے…

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق ایک ایسے ادبی خاندان سے تھا جو برصغیر کی اردو تہذیب کا سنگِ…

ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر میاں بیوی کا قتل,11 ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا…

ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق انڈر16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا،…

پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے

پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ …

کوئنزلینڈ میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کا دوسرا کیس رپورٹ

کوئنزلینڈ کے محکمۂ صحت نے ریاست کے جنوبی علاقے برسبین میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کلیڈ 1 کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، یہ دوسرا کیس ہے جو میٹرو ساؤتھ اسپتال اور ہیلتھ ریجن میں سامنے آیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر صحت ٹم نکولس نے ایک بیان…

ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات…

چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور کا افتتاح کردیا

چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی  تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے   شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ…