حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس وائرل
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔
فلوریڈا میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے!-->!-->!-->!-->!-->…