ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا

معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔ ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا۔ اُنہیں اس شاندار کامیابی نے 12…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل: دی اکانومسٹ 

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں کو سراہا…

دبئی کی سڑکوں پر انسان نما روبوٹ کی دوڑ لگاتے ویڈیو وائرل

جدید ٹیکنالوجی کی دنیا ہر دن ایک نیا حیران کن منظر دکھا رہی ہے اور دبئی اس دوڑ میں سب سے آگے ہے، ایسے میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ دبئی کے امارات ٹاور کے قریب ایک انسان نما روبوٹ کو دوڑتے…

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ گلگت بلتستان،سیلابی صورتحال پربریفنگ 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔ گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو…

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 34 تک پہنچ گئی

رواں سال 2025 میں راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ سال 2025 میں اب تک 4076 افراد کی سکریننگ میں 34 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں، ہسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 222 مریض داخل اور ڈسچارج ہوئے جبکہ 8 مریضوں میں تصدیق…

عرب پارلیمنٹ کی مسجد الاقصی پر اسرائیلی وزرا کے حملے کی مذمت

عرب پارلیمنٹ نے اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کی قیادت میں آباد کاروں کے گروپوں کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے جنہوں نے اسرائیلی افواج کی حفاظت میں اشتعال انگیز رسومات ادا کیں۔ متحدہ عرب امارات کے خبررساں ادارے وام…

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور چین کی خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان جوہری توانائی اور…

سرکاری اسکول انگریزی کا ٹیچر”الیون” کی انگریزی اسپیلنگ نہ لکھ سکا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک سرکاری اسکول سے انگریزی کے استاد کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیچر کو "الیون" کی انگریزی اسپیلنگ لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب چھاپہ ٹیم کی جانب سے ٹیچر سے اس…

پاک امریکہ تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑڈالرز ہوگیا: وزارت تجارت

وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24…