چین اور کانگو کے سربراہان نے گہری دوستی قائم کی، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگیسو نے برازیولی میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ بدھ کے روز وانگ ای نے چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدر ساسو کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ وانگ ای نے کہا کہ صدر ڈینس ایک معروف افریقی!-->…