چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے کی ۔شی جن پھنگ نے اس اجلاس میں ایک اہم تقریر بھی کی ۔ جمعرات کے روز اجلاس میں…

چینی صدر کی زیر صدارت زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں زلزلے کے امدادی کاموں کے حوالے سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی…

چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)کچھ دن پہلے ایک انٹرنیٹ صارف نے ایلون مسک کی ایک پرانی ویڈیو ٹویٹ کی ، جس میں ایک رپورٹر ان سے پوچھتا ہے کہ وہ چین کی نئی انرجی کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں. مسک ہنستے ہوئے کہتے…

سی ایم جی اور صوبہ زے جیانگ کے درمیان”برانڈ پاور پراجیکٹ” کے حوالے سے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر…

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ زے جیانگ نے ہانگ چو شہر میں “برانڈ پاور پراجیکٹ” کے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ صوبہ زے جیانگ کے رہنماؤں، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب وزیر، اور چائنا میڈیا…

چینی صدر کے خصوصی ایلچی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون کے مطابق وینزویلا کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین وانگ ڈونگ منگ وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب…

چین کی جانب سے چینی کاروباری اداروں کی تحقیقات کے یورپی یونین کے طریقہ کار پر تحفظات

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت تجارت نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ “عوامی جمہوریہ چین کے غیر ملکی تجارتی قانون “اور ” غیر ملکی تجارتی رکاوٹوں کی تحقیقات کے قواعد ” کی متعلقہ دفعات کے مطابق ، مشینری اور الیکٹرانک مصنوعات کی درآمد اور…

چین چاڈ کو اپنی قومی صورتحال کے مطابق ترقی کے راستے پر چلنے کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چاڈ کے صدر محمد ادریس دیبی اٹنو نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین چاڈ کو خود مختاری پر گامزن رہتے ہوئے اپنی قومی صورتحال کے مطابق ترقی کے راستے پر چلنے کو سراہتا ہے۔ چین…

چین کا شام سے انسداد دہشت گردی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ‌خصوصی ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے حوالے سے منعقدہ ایک کھلے اجلاس میں اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ شام کی صورتحال نازک مرحلے میں ہے اور اسے سنگین چیلنجز…

چین-افریقہ تعاون فورم کے تحت افریقہ کے ساتھ بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے برازیولی میں کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگیسو سے ملاقات کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین-افریقہ تعاون فورم نے افریقہ کی ترقی کو فروغ دینے اور افریقہ کے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے میں اہم…

چین-کانگو تعاون کو نئے دور میں چین-افریقہ تعاون کا معیار بنایا جائے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دورہ کانگو کے حوالے سے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور کانگو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور چین-افریقہ تعاون کو گہرا کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پرپہنچ گئے ہیں۔ دونوں…