ڈچ بحریہ کے فریگیٹ ڈی روئٹر جنگی جہاز نے چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ، چائنا سدرن تھیٹر کمانڈ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ژائی شی چھن نے نیدرلینڈز کے جنگی جہاز کی جانب سے خلاف ورزی پر بیان جاری کیا ہے۔جمعرات کے روز انہوں نے کہا کہ ڈچ بحریہ کے فریگیٹ ڈی روئٹر جنگی جہاز نے غیر قانونی!-->…