”تائیوان کی علیحدگی“ کا راستہ بند گلی کی جانب لے جاتا ہے، چینی وزارتِ دفاع
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارتِ دفاع کی جانب سے یومیہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں وزارتِ دفاع کے ترجمان، کرنل جیانگ بین نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین!-->!-->!-->…