چین اور کینیڈا کے تعلقات دوبارہ درست راہ پر گامزن ہو چکے ہیں، چینی وزیر خارجہ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اوٹاوا میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز مارک کارنی نے کہا کہ رواں سال کے آغاز میں ان کے دورۂ چین کے دوران دونوں ممالک کی قیادت نے چین اور کینیڈا کے درمیان نئی…

چین اور مصر کے تعلقات باہمی یکجہتی کا نمونہ بن چکے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ مصر عوامی جمہوریہ…

چین کا جنوبی ایشیائی ممالک میں کئی منصوبے شروع کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں، وزارتِ تجارت کے محکمہ ایشیا کے ڈائریکٹر وانگ لی پھنگ نے کہا کہ اس وقت چین کےجنوبی ایشیا کے 8 ممالک کے ساتھ کئی میکانزم قائم ہیں، جن میں دوطرفہ مشترکہ…

پاکستان بین الاقوامی معاملات میں چین کے مستحکم کردار کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستانی…

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) ”گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس“ کا اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقد ہوا، جس کا موضوع تھا ”عالمی طرز حکمرانی میں اصلاحات اور بہتری لانا اور عالمی چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنا “۔ اجلاس میں…

جاپان کا ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس دوبارہ فعال ہو گیا ہے اور تیزی سے کام کر رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکومت کے حالیہ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاپان کے عسکری سازوسامان کے آرڈر کی مالیت پچھلے 5 سال میں تین گنا بڑھ گئی ہے، اور یہ 2025 کے مالی سال کے سرکاری عوامی ضروریات سے متعلق آرڈرز کا نصف…

جاپان اور فلپائن کے نام نہاد ” سمندری حد بندی مذاکرات“ غیر قانونی ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان اور فلپائن کے درمیان مخصوص اقتصادی زون کے قیام اور براعظم کی سر حد بندی کے مذاکرات کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ جاپان اور فلپائن کے اعلان کردہ…

تمام ممالک اپنی ترقیاتی راہ کا آزادانہ انتخاب کرنے کا حق رکھتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ”گلوبل گورننس فرینڈز گروپ“ کےاجلاس میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گروپ کے قیام کے بعد سے رکن ممالک نے گلوبل گورننس…

چین رواں سال ”شیونگ آن گلوبل گورننس فورم“ کا انعقاد کرے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ”گلوبل گورننس فرینڈز گروپ“ کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں پاکستان، ترکمانستان، کرغزستان، کیوبا اور زمبابوے کے وزرائے خارجہ سمیت 60 سے زائد…

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا حالیہ دورۂ چین انتہائی کامیاب رہا، چینی وزیر خارجہ

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا حالیہ دورۂ چین انتہائی کامیاب رہا، جس کے…

چین۔پاکستان تعلقات ایک نئی اسٹریٹجک سطح پر پہنچ چکے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین نے دونوں ممالک کی روایتی دوستی میں ایک نئے باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز چینی…