چین نے ہمیشہ افریقی عوام کی حمایت کی ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ (خصوصی رپورٹ) چینی صدر شی جن پھنگ نے مالی کے صدر عاصمی گوئٹا سے ملاقات کی، جو بیجنگ میں چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور مالی!-->…