چینی خاتون اول کی ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (برازاویل) کے صدر کی اہلیہ انٹونیٹ سے غیر رسمی ملاقات
چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ریپبلک آف کانگو (برازاویل) کے صدر کی اہلیہ انٹونیٹ سے غیر رسمی ملاقات کی۔جمعہ کے روز پھنگ لی یوان نے چین کے دورے پر محترمہ انٹونیٹ کا خیرمقدم کیا ، اور صدر!-->…