سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت
سائنسدانوں نے سعودی عرب میں ایک ایسی نئی مچھلی دریافت کی ہے جو کچھ حد تک کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔
اس 'غصیلی' مچھلی کو سائنسدانوں نے Sueviota aethon کا نام دیا ہے جسے بحیرہ احمر میں مرجان کی چٹانوں والے حصے Farsan banks میں دریافت کیا گیا۔!-->!-->!-->…