قتل کے مقدمے میں نامزد سابق کپتان شکیب الحسن کو ہوم سیریز کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا
ڈھاکا: بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا۔
شکیب الحسن قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں جس کے بعد شکیب وطن واپس نہیں گئے تھے، وہ پاکستان کے خلاف سیریز!-->!-->!-->…