بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پررپورٹ کا اجراء
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی پروبنگ انیشیٹیو (ایس سی ایس پی آئی) کے پلیٹ فارم نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں جہازرانی اور اوورفلائٹ کی صورتحال پر رپورٹ جاری کی۔
رپورٹ کے مطابق بحیرہ جنوبی چین دنیا کا مصروف ،!-->!-->!-->…