ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 86 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔
فی کلو ایل پی جی 7 روپے 31!-->!-->!-->!-->!-->…