چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر اضافی محصولات سے یورپ کی مسابقت کو نقصان پہنچے گا عہد یدار ہنگری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہنگری کی قومی معیشت کی وزارت کے صنعتی امور کے نائب ریاستی سیکرٹری ناجی ایڈم نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اضافی محصولات پر یورپی یونین میں شدید اختلافات ہیں۔ یورپی یونین کی سب سے بڑی معیشت جرمنی نے بھی!-->…