چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں آغاز پاکستان سمیت 152 ممالک کی شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے موضوع کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی، میں افتتاح پذیر ہوئی، جس میں پا کستان سمیت مجموعی طور پر 152 ممالک، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں!-->…