سرگودھا: مہنگی چینی فروخت کرنے پر 10 افراد گرفتار
ڈپٹی کمشنر کے مطابق گراں فروشی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 2 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 4 ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14!-->!-->!-->!-->!-->…