نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات

:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ

چند برس قبل جنات دکھائی دیتے تھے: مریم نفیس

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ چند برس قبل انہیں جنات دکھائی دیتے تھے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ دورانِ پروگرام انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے اپنے خیالات کا

فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے

جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج کے بجاۓ امریکی صدر نے کیا: پریانکا گاندھی

کانگریس پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج یا حکومت نے نہیں امریکی صدر نے کیا۔ بھارتی لوگ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی ہوئی، سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادیو نے آپریشن سندور اور

شاداب خان کی ایشیاکپ 2025ء میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی ایشیا کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ شاداب خان کے دائیں کندھے کی برطانیہ میں رواں ماہ کے آغاز پر سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی حالیہ ٹی 20 سیریز اور دورۂ ویسٹ انڈیز پر

چین-کرغزستان کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں, چاؤ لیجی

بشکیک (نمائندہ خصوصی) کرغیز اسپیکر ترگن بیک اولو کی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لیجی نے کرغزستان کا سرکاری اور خیرسگالی دورہ کیا، چینی میڈیا کے مطابق چاؤ لیجی نے بشکیک میں کرغیز صدر سدیر جاپاروف سے

چین کا تائیوان کے عوامی نمائندوں کی ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں گومن دانگ پارٹی کی کامیابی پر رد عمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی اسٹیٹ کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بن ہوا نے 27 تاریخ کو تائیوان کے عوامی نمائندوں کی ” دی گریٹ ریکال ” یعنی نام نہاد “ایک عظیم برخاست” کے لئے ووٹنگ کی۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق ووٹنگ کے

چین اور اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیاء و بحرالکاہل کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” پر…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ اور ایشیا و بحر الکاہل کے لئے اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن نے شنگھائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت کی تجدید کی۔

چینی وزیر اعظم کی 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔