پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے ساتھ مثبت رجحان رہا۔
بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔
!-->!-->!-->!-->…