وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ گلگت بلتستان،سیلابی صورتحال پربریفنگ 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔ گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 34 تک پہنچ گئی

رواں سال 2025 میں راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ سال 2025 میں اب تک 4076 افراد کی سکریننگ میں 34 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں، ہسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 222 مریض داخل اور ڈسچارج ہوئے جبکہ 8 مریضوں میں تصدیق

عرب پارلیمنٹ کی مسجد الاقصی پر اسرائیلی وزرا کے حملے کی مذمت

عرب پارلیمنٹ نے اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کی قیادت میں آباد کاروں کے گروپوں کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے جنہوں نے اسرائیلی افواج کی حفاظت میں اشتعال انگیز رسومات ادا کیں۔ متحدہ عرب امارات کے خبررساں ادارے وام

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور چین کی خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان جوہری توانائی اور

سرکاری اسکول انگریزی کا ٹیچر”الیون” کی انگریزی اسپیلنگ نہ لکھ سکا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک سرکاری اسکول سے انگریزی کے استاد کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیچر کو "الیون" کی انگریزی اسپیلنگ لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب چھاپہ ٹیم کی جانب سے ٹیچر سے اس

پاک امریکہ تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑڈالرز ہوگیا: وزارت تجارت

وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24

حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فلوریڈا میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے

سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کےعلاج میں کوئی غفلت نہیں برتی :پمزاسپتال

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج کے معاملے پر سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیو پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بچے کے علاج

وفاقی وزیر احسن اقبال, چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے ،دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل راہ ہے،پاکستان چین کی اقتصادی اور