Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت و تعلیم
کافی کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ کافی پینے والوں میں جگر کی مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
یونیورسٹیز آف!-->!-->!-->…
جاپانی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر طب کا نوبیل انعام جیت لیا
سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے رواں سال طب کے شعبے میں مشترکہ نوبیل انعام پانے والے تین سائنس دانوں کا!-->…
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں!-->!-->!-->…
راولپنڈی میں ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ
راولپنڈی میں ڈینگی کے تابڑتوٹ حملے جاری ہیں جس میں مزید 16 نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے!-->!-->!-->…
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر شہر قائد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف سائیکلنگ کلبز اور درجنوں!-->…
ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل
پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے!-->…
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں بھی جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کا فیصلہ
میو اسپتال لاہور کے بعد ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کا فیصلہ کر لیا گیا، ایم!-->…
اسلام آباد میں ڈینگی وائرس بے قابو: 24 گھنٹوں میں 31 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں 31!-->…
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا
لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔
!-->!-->…
راولپنڈی؛ اب تک کتنی لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگی؟ تفصیلات جاری
راولپنڈی میں نو سے چودہ سال لڑکیوں کیلئے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کی!-->…